ڈولفن سکواڈ نے تعاقب کے بعد  مشکوک کار کو روک کر ملزم کو گرفتارکرلیا

ڈولفن سکواڈ نے تعاقب کے بعد  مشکوک کار کو روک کر ملزم کو گرفتارکرلیا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) مشکوک گاڑی شہری و ڈولفن کی بائیک کو ہٹ کرتی ہوئی موقع سے فرار ہوئی  ڈولفن سکواڈ نے تعاقب کے بعد کار سوار ملزم کو گرفتار کرلیا گاڑی تیز رفتار کیوجہ سے بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی ملزم عمران پیشہ ور منشیات فروش ہے ڈولفن اہلکا روں نے ملزم عمران کو تھانہ سندر کے حوالے کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -