ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) انچارج انویسٹی گیشن گجرپورہ امداد حسین نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان کو گرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ احتشام پرویز اوراس کا ساتھی قیصر شامل ہیں گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی،موبائل فونز اورناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا ملزمان کیخلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی اورچوری کے متعدد مقدمات ٹریس ہوئے ہیں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے ملزمان کی گرفتاری پرگجرپورہ پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔

 مزید کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید :

علاقائی -