قصور،بد چلنی کا شبہ، بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

  قصور،بد چلنی کا شبہ، بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورو رپورٹ) قصور کے نواحی گاؤں فتح پور میں بد چلنی کے شبہ میں بھائی نے فائر مارکر بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا تفصیل کے مطابق باہمنی والا کی رہائشی خاتون بشیراں بی بی کی20سالہ بیٹی گلناز اپنے بھائیوں شوکت اور اشرف کے پاس فتح پور میں رہائش پذیر تھی کہ اس کے بھائی اشرف کو اپنی بہن کے کردار پر شک تھا وقوعہ کے روز اشرف نے فائرمارکر اپنی بہن گلناز کو قتل کردیا پولیس تھانہ صدر قصور نے مقتول کی والدہ کی مدعیت میں ملزم اشرف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -