پاکپتن،دو گروپوں میں جھگڑا، ایک بچہ جاں بحق، 3 افراد زخمی

پاکپتن،دو گروپوں میں جھگڑا، ایک بچہ جاں بحق، 3 افراد زخمی

  

پاکپتن (نمائندہ پاکستان)نواحی گاؤں 7 ای بی میں ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے دو گروپوں میں لڑائی کے دوران ایک بچہ جاں بحق  جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے زخمی ہونے والوں میں عبدالرحمن، ندیم اور اویس شامل جبکہ جاں بحق ہونے والے 14 سالہ بچے کی شناخت علی حسن جان کے نام سے ہوئی پولیس تھانہ رنگشاہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ 14 سالہ علی حسن کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے قتل اور زخمی ہونے والوں کو چاقو کے وار لگے، تھانہ رنگ شاہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -