مولانا ماجد سعید کی وفات پر اظہار تعزیت

   مولانا ماجد سعید کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور  (پ ر) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید، نائب مہتمم مولانا احمد حسن اشرفی، شیخ الحدیث مولانا سیف الرحمان مھند،مولانا محمد یوسف خان اور مولانا مجیب الرحمن انقلابی نے مدرسہ صولتیہ مکہ مکرمہ کے سابق مہتمم مولانا ماجد سعید کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی  تمام زندگی درس و تدریس،دین کی خدمت اوراسلام کی اشاعت میں گزری۔

۔ انہوں نے مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -