احمد ندیم قاسمی کی یاد میں سالانہ نعتیہ مشاعرہ و افطار ڈنر منسوخ

  احمد ندیم قاسمی کی یاد میں سالانہ نعتیہ مشاعرہ و افطار ڈنر منسوخ

  

لاہور (پ ر) اردو اور پنجابی کے معروف، شاعر، ادیب اور محقق ایم آر شاہد، چیئرمین مرکز علم و فن پاکستان کی جانب سے احمد ندیم قاسمی کی یاد میں زیر صدارت عطاء الحق قاسمی ہر سال رمضان المبارک میں ہونے والے سالانہ نعتیہ مشاعرہ و افطار ڈنر کی تقریب جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر ناہید قاسمی ہوتی ہیں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر منسوخ کر دی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -