گال ٹیسٹ، بنگلہ دیش کوسری لنکا سے جیت کیلئے260 رنز درکار

  گال ٹیسٹ، بنگلہ دیش کوسری لنکا سے جیت کیلئے260 رنز درکار

  

گال(نیٹ نیوز) بنگلہ دیش او ر سری لنکا کے درمیان جاری دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہوگیا  سری لنکانے مہمان ٹیم کو جیت کے لئے 260 رنز کا ہدف دیدیا ہے سری لنکاکی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 194 رنز پر ڈیکلئر کردی تھی بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر177 رنز بنالئے ہیں اس کو دوسرا ٹیسٹ جیتنے کے لئے مزید260 رنز درکار ہیں بنگلہ دیش کی جانب سے لٹن داس او ر مہدی حسن کریزپر موجود ہیں دوسر ے ٹیسٹ میچ کا آج آخری روز ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -