پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116رنزسے ہرادیا

  پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116رنزسے ہرادیا

  

 وقار یونس نے کہا کہ حسن علی ذہنی طور پر  بہت مضبوط ہے، وہ ایک شاندار کریکٹر ہے، میں ہمیشہ حسن علی کے ساتھ اپنی مثال دیتا ہوں، مجھے بھی کیرئیر میں کمر کی تکلیف رہی، لوگوں نے مجھے بہت مایوس کر دیا تھا، حسن علی کی طرح مجھے بھی لوگوں نے کہا کہ میرا کیرئیر آگے نہیں بڑھے گا لیکن رویہ اگر ہمت نہ ہارنے والا ہو تو آگے بڑھنیسیکوئی نہیں روک سکتا اور کامیابی ملتی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -