انگلش پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کا فیصلہ ہوگا

    انگلش پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کا فیصلہ ہوگا

  

  لندن (اے پی پی):انگلش پریمیئر لیگ میں ویسٹ بروم اور ولور ہیمپٹن کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ پیر کو لیگ کا واحد میچ میں ویسٹ بروم اور ولور ہیمپٹن کی ٹیمیں ویسٹ بروموچ میں مدمقابل ہوں گی۔ ولور ہیمپٹن کی ٹیم 41 پوائنٹس کے ساتھ 12 ویں جبکہ ویسٹ بروم 25 پوائنٹس کے ساتھ 19 ویں نمبر پر ہے۔ لیگ میں)کل(منگل کو ویسٹ ہام اور برنلے کی ٹیمیں ٹرف مور، برنلے میں آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -