یوکے پاکستان بزنس ایوارڈز 20مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوں گے

  یوکے پاکستان بزنس ایوارڈز 20مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوں گے

  

راولپنڈی(اے پی پی)یوکے پاکستان بزنس ایوارڈز 20مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔آر سی سی آئی ریجنل ٹریڈ کمیٹی کے چیئرمین خورشید برلاس نے بتایاکہ پاکستانی تاجروں کی حوصلہ افزائی کے لیے یو کے پاکستان بزنس کونسل کے زیر اہتمام 20مئی کو یوکے پاکستان بزنس ایوارڈز منعقد ہونگے۔

 سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔واضح رہے کہ کورونا کی جاری صورتحال کے پیش نظر یوکے پاکستان بزنس ایوارڈز ممکنہ طور پر موخر کیے جاسکتے ہیں تاھم اس حوالے سے بزنس کونسل نے تاحال کسی قسم کا اعلامیہ جاری نہیں کیا۔

مزید :

کامرس -