ریلوے ریزرویشن دفاتر  کے نئے اوقاتِ کار جاری

ریلوے ریزرویشن دفاتر  کے نئے اوقاتِ کار جاری

  

لاہور(آئی این پی)پاکستان ریلوے نے 20رمضان سے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار نیا شیڈول جاری کر دیا ہے،نئے شیڈول کے مطابق مارننگ شفٹ صبح 8بجے سے لے کر دوپہر 2:30 بجے تک ہو گی جب کہ شام کی شفٹ دوپہر 2:30 بجے سے رات9 بجے تک کام کرے گی،ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ سنگل شفٹ والیریزرویشن دفاترکیوقت میں تبدیلی نہیں کی گئی۔

اوقات جاری

مزید :

صفحہ آخر -