پشاور میں کالعدم تنظیم کیلئے چند جمع کرنیوالے 3ملزم گرفتار

پشاور میں کالعدم تنظیم کیلئے چند جمع کرنیوالے 3ملزم گرفتار

  

پشاور(آئی این پی)پشاور میں کالعدم تنظیم کیلئے چند جمع کرنے والے 3ملزمان گرفتار کرلیے گئے، گزشتہ روز محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی)کے مطابق پشاور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3دہشت گردگرفتار کیے گئے اور ان سے ایک لاکھ روپے سے زائد رقم بھی برآمد کرلی گئی،سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردکالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکٹھا کر رہے تھے، ملزمان سے ایک لاکھ روپے سے زائد چندے کی رقم، موبائل فون اورلیٹر پیڈز  بھی برآمد کرلیے گئے۔

ملزم گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -