کورونا وائرس کی تیسری لہر،ٹرینوں کا آپریشن معطل

   کورونا وائرس کی تیسری لہر،ٹرینوں کا آپریشن معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(آئی این پی) ریلوے انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلا واور مسافروں کی کمی کے پیش نظر  4ٹرینوں کا آپریشن معطل کردیا ہے۔ کراچی، ملتان، راولپنڈی اور پشاور کے در میا ن چلنے والی ٹرینوں کو معطل کیا گیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق معطل کی گئی ٹرینوں میں جناح ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، پاک بزنس اور گرین لائن ایکسپریس شامل ہے۔ جبکہ سرسید ایکسپریس کراچی کینٹ سے براستہ فیصل آباد اور لاہور ہوکر راولپنڈی جائیگی۔
ٹرین آپریش

مزید :

صفحہ آخر -