40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز آج سے ہوگا 

  40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز آج سے ہوگا 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان میں 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز (آج)پیرتین مئی سے ہو گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں 40 سے 49 برس کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز تین مئی سے کیا جائے گا۔اس عمر کے افراد 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اندراج کروا سکتے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں موجود کورونا وبا کے خلاف دستیاب ویکسین پراعتماد طور پر لگوائیں۔

فیصل سلطان

مزید :

صفحہ اول -