گوادر پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے، تاجر ارشاد علی شاد

گوادر پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے، تاجر ارشاد علی شاد

  

لاہور(سٹی رپورٹر)معروف تاجر رہنما ارشاد علی  شاد نے کہا کہ گوادر پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے اور پاکستان کی معشیت میں اس کا بہت اہم کردار ہے جس تیزی سے گوادر میں ترقیاتی منصوبہ مکمل ہورہے ہیں وہ  ڈی جی گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی  شاہ زیب خان کاکڑ کا عظیم کارنامہ ہے امید ہے کہ وہ اسی طرح سے مستقبل میں بھی گوادر کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ان کی دن رات کی کاوشوں سے گوادر میں تیزی سے ترقیاتی کام اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ وہ اپنے کام سے مخلص ہیں گوادر کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں ہے اور شاہ زیب خان کی کاوشوں کی بدولت گوادرترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

مزید :

کامرس -