ایف بی آر کو 10ماہ میں 3780ارب روپے کا منافع

 ایف بی آر کو 10ماہ میں 3780ارب روپے کا منافع

  

 اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر) یکم مئی 2021تک انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنیوالوں کی تعداد 29 لاکھ ہو چکی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر)کے مطابق ٹیکس گوشوار ے داخل کرنے والوں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا اور رواں سال ٹیکس ادائیگی میں 53 فیصد اضافہ ہوا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اب تک 195 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کیے جا چکے ہیں جبکہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 3 ہزار 780 ارب روپے کا خالص منافع حا صل کیا۔

منافع 

مزید :

صفحہ اول -