آئندہ مالی سال سبسڈی کاحجم 510ارب روپے کرنے کافیصلہ

آئندہ مالی سال سبسڈی کاحجم 510ارب روپے کرنے کافیصلہ

  

کراچی (این این آئی) کورونا کی تیسری لہر کے باعث وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 2021-22کیلئے سبسڈی کا حجم موجودہ سال کے209ارب سے بڑھاکر 510ارب روپے کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ موجودہ مالی سال کیلئے سبسڈی کا حجم 209 ارب روپے متعین کیا گیا تھا تاہم کورونا کے پھیلاؤ کے بعد لاک ڈاؤن کے دوران مختلف شعبوں کو رعایت دینے کیلئے یہ حجم بڑھاکر 459 ارب روپے کردیا گیا ہے جسے اب 501ارب روپے تک لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سبسڈی حجم

مزید :

صفحہ اول -