پشاور، خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

پشاور، خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق پانچوں بچے لڑکے ہیں اور خاتون کا تعلق لکی مروت سے ہے۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام بچے اور ماں صحت مند ہیں، سب کی خصوصی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔

بچوں کی پیدائش

مزید :

صفحہ اول -