یہ بات کرنے کا کوئی طریقہ نہیں  خاتون ا سسٹنٹ کمشنر سونیا صدف

یہ بات کرنے کا کوئی طریقہ نہیں  خاتون ا سسٹنٹ کمشنر سونیا صدف

  

لاہور (کرائم رپورٹر)فردوس عاشق اعوان نے جب اے سی سیالکوٹ سونیا صدف کو جھاڑ پلائی توا ے سی نے جواب دیا کہ میڈم آرام سے بھی بات کی جاسکتی ہے دیکھیں یہاں کتنا ر ش ہے اور کیا غلط ہو رہا ہے، ، اے سی نے کہا  ہم بازار سارا دن ذلیل و خوار ہو تے ہیں صبح شام یہاں پر ہوتے ہیں  یہ کوئی طریقہ نہیں ہے بات کرنے کا، آرام سے بھی بات کی جاسکتی ہے، گرمی کا موسم ہے اگر کوئی فروٹ خراب ہو گیا ہے تو کیا ہوا، میڈم اپنا وزٹ مکمل کر لیں اس پر بات ضرور کی جائے گی۔

سونیاصدف

مزید :

صفحہ اول -