شکاگو میں ویکسین لگوانے کے بعد لوگوں نے میل جول شروع کردیا

  شکاگو میں ویکسین لگوانے کے بعد لوگوں نے میل جول شروع کردیا

  

 شکاگو (آئی این پی) امریکی شہر شکاگو میں لوگوں نے کرونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگوانے کے بعد آپس میں میل جول دوبارہ شروع کردیا ہے۔   ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق شکاگو کے   ریسٹورنٹ میں  سی ڈی سی کی نئی گائیڈ لائن کے بعد اب ویکسین لگے ہوئے افراد تقریبا ایک سال بعد بغیر ماسک کے مل بیٹھے۔ ریسٹورنٹس میں موجود افراد نے ایک ساتھ سحری کی، جب کہ یہ افراد افطار میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ تھے۔

میل ملاپ

مزید :

صفحہ اول -