کراچی کو 621 میگاواٹ زیادہ  بجلی دی جارہی ہے، اسد عمر

کراچی کو 621 میگاواٹ زیادہ  بجلی دی جارہی ہے، اسد عمر

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ اس سال کراچی کو 621 میگاواٹ زیادہ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے وعدہ کیا تھا تین سال میں دو ہزار میگاواٹ کا اضافہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اب نتائج ملنا شروع ہوگئے ہیں۔

اسد عمر

مزید :

صفحہ اول -