سٹیشن کورونہ ہاتھیان میں تیز دار آلے کی وار سے ایک شخص شدید زخمی

 سٹیشن کورونہ ہاتھیان میں تیز دار آلے کی وار سے ایک شخص شدید زخمی

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) سٹیشن کورونہ ہاتھیان میں تیز دار آلے کی وار سے ایک شخص شدید زخمی۔ تیز دار آلیسے 60 سالہ حلیم نامی شخص شدید زخمی

 حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی.ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نیزخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو تخت بھائی منتقل کردیا.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -