اسفندیار خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

  اسفندیار خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

  

 صوابی(بیورورپورٹ) آباسین سٹیل ملز انڈسٹریل اسٹیٹ گدون کے جی ایم اسفندیار خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کو گذشتہ روز اپنے آبائی قبرستان واقع ٹوپی میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ صوبیدار یٹائرڈ جانس خان کے صاحبزادے تھے ان کی رسم قل آج بروز پیر حجرہ محلہ بوٹکہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -