سابق کونسلر نصیر خان مرحوم کی بہوانتقال کر گئیں 

   سابق کونسلر نصیر خان مرحوم کی بہوانتقال کر گئیں 

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) ٹاؤن کمیٹی تخت بھائی کے سابق کونسلر نصیر خان مرحوم کی بہوانتقال کر گئی۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی۔ مرحومہ اعجاز خان کی اہلیہ، پی پی پی تخت بھائی سٹی کے سینئر نائب صدر مختیار احمد خان، سابق جنرل کونسلر ظہیر خان اور نزیر خان کی بھابھی تھیں۔رسم قل بروز پیر نصیر خان کلے یوسی دامن کوہ تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -