کیپٹن ریٹائرڈ محمد انور خان انتقال کر گئے

  کیپٹن ریٹائرڈ محمد انور خان انتقال کر گئے

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) کیپٹن ریٹائرڈ محمد انور خان انتقال کر گئے۔مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی مرحوم ریٹائرڈ پرنسپل محمد کمال خان ٹکر کے بھائی جبکہ ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشنل اسلام آباد سہیل خان،بی آر ٹی پشاور کے جی ایم آفتاب خان ایڈو کیٹ اور توصیف خان کے والد بزرگوار تھے۔ رسم قل بروز پیر ٹکر تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -