ممتاز مذہبی پیشوا سید چاند باچا انتقال کر گئے 

  ممتاز مذہبی پیشوا سید چاند باچا انتقال کر گئے 

  

صوابی (بیورورپورٹ)ممتاز مذہبی پیشوا سید چاند باچا انتقال کر گئے ان کو گذشتہ روز اپنے آبائی قبر ستان موضع میاں ڈھیری میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 مرحوم پی ایس ٹی ٹیچر سید مظہر علی شاہ کے والد محترم تھے ان کی رسم قل آج بروز پیر موضع میاں ڈھیری میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -