پیوٹا کا وائس چانسلر سے ملاقات کیلئے خط ارسال
پشاور (سٹی رپورٹر)پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن (پیوٹا)نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس سے مختلف مسائل کے حل سے متعلق ملاقات کرنے کیلئے خط ارسال کر دیا پیوٹا کی جانب سے وائس چانسلر کے نام لکھے گئے خط میں وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی سیسلیکشن بورڈ،پی ایچ ڈی اور ایم فیل کے رقوم کی عدم ادئیگی،خالی اسامیوں کی مشتہری،گھروں رینوویشن اور مینٹننس میں پانچ فیصد کٹوتی اورہاوس ریکوزیشن کیسز کے سلسلے میں اگلے ہفتہ میں ملاقات کیلئے وقت مانگنے کی درخواست کی گئی ہے۔