نوشہرہ‘ ہفتہ اتوار کو لاک ڈان کو یقینی بنانے کے سلسلے میں کاروائیاں 

نوشہرہ‘ ہفتہ اتوار کو لاک ڈان کو یقینی بنانے کے سلسلے میں کاروائیاں 

  

نوشہرہ (بیورو رپورٹ)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا اشیا خوردنی کی قیمتوں کی چینکنگ اور ہفتہ اتوار کو لاک ڈان کو یقینی بنانے کے سلسلے میں  کاروائیاں۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ عبدالصمد نظامانی کا خواڑ بازار،اکوڑہ خٹک مین بازار اور ملحقہ بازاروں کا دورہ۔اسسٹنٹ کمشنر نے دکانوں پر اشیا خوردنوش کی قیمتوں اور کرونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے چیکنگ کی۔ تاہم احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد دکانداروں کو جرمانہ کیا۔مذید اسسٹنٹ کمشنر نے ہفتہ اتوار کو لگائے گئے لاک ڈاون کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -