کرونا کے باعث لاک ڈاؤن کاخوف  درزی کی دکانوں پر گاہکوں کارش، ریٹ ڈبل

     کرونا کے باعث لاک ڈاؤن کاخوف  درزی کی دکانوں پر گاہکوں کارش، ریٹ ڈبل

  

  خانیوال (بیورو نیوز)  چاند رات نہ ہونے اور لاک ڈاؤن کے خوف (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

سے درزیوں کی دکانوں پر سلائی کروانے والے لوگوں کا رش بڑھ گیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے درزیوں نے سلائی کے ریٹ یہ کہہ کر ڈبل کردیئے کہ ہمارے پاس سلائی کی گنجائش نہیں ہے البتہ ایمرجنسی سوٹ سلائی کی مد میں ڈبل قیمت ادا کرنی ہوگی لوگوں نے مجبوری کے تحت ڈبل ریٹ پر سلائی کروانا شروع کردی ہے جبکہ کئی لوگوں نے سلائی کے ڈبل ریٹ ہونے پر سلے سلائے سوٹ کی خریداری کو ترجیح دی زیادہ تر لوگ پنیٹ شرٹ کی خریداری پر توجہ دیتے رہے جبکہ جوتوں اور جنرل سٹورز پر بھی لوگوں کا رش دیکھنے میں آیا۔ 

درزی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -