گیسٹروبے قابو، ہسپتالوں میں رش  4خواتین سمیت 12افراد ہسپتال منتقل 

گیسٹروبے قابو، ہسپتالوں میں رش  4خواتین سمیت 12افراد ہسپتال منتقل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان)گیسٹرو مرض میں اضافہ ہونے لگا،گزشتہ(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
 روز 4خواتین سمیت 12افراد ہسپتال منتقل گزشتہ روز گرمی اور حبس کی وجہ سے گیسٹر و مرض میں اضافہ ہوگیا گزشتہ روز گیسٹرو مرض میں مبتلا4خواتین سمیت 12افرادہسپتال منتقل ہوئے جنہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا متاثرہ مریضوں میں شاہین، پروین، اقصیٰ، شہزادی،کاشف، آفتاب، عثمان، اقبال، سہیل، ظہیر، یونس، عدنان ودیگر شامل ہیں۔
گیسٹرو