خانیوال میں لاک ڈاؤن، ماسک استعمال  کرنیوالے افراد کو بھی جرمانے،گرفتاریاں 

  خانیوال میں لاک ڈاؤن، ماسک استعمال  کرنیوالے افراد کو بھی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  خانیوال (بیورو نیوز) حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کرونا (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
وائرس کی تیسری لہر کے دوران خانیوال پہلے نمبر آنے کے بعد گزشتہ روز جمعہ اور ہفتہ پورا شہر میں مکمل لاک ڈاؤن لگا رہا اور ساتھ ہی ماسک کا استعمال کرنے والے افراد کو جرمانے او رگرفتاریاں کی گئی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہر میں ہو کا عالم تھا اور بلا وجہ گھومنے والوں سے بھی پوچھ گچھ کی جارہی تھی۔ 
لاک ڈاؤن