ڈاکٹر اخترملک کا اپنے حلقے کادورہ 

  ڈاکٹر اخترملک کا اپنے حلقے کادورہ 

  

 مخدوم رشید(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملکنے  اپنے  حلقے کا  دورہ کیامختلف جگہ پر فاتحہ خوانی کی چک نمبر چار ایم آر خان پور مڑل،دو ایم آر،سات ایم آراڈا 9کسی  ان کے ہمراہ چوہدری شبیر احمد  چیئرمین یوسی 125 سابقہ ناظم میاں مجاہد مڑل  وادیگر  موجود تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -