انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی منسوخ  ،شہریوں کی حکومتی پالیسیوں پر کڑی تنقید 

  انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی منسوخ  ،شہریوں کی حکومتی پالیسیوں پر کڑی ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)7500روپے اور15ہزارروپے قومی(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

 انعامی بانڈز کی چانک منسوخی پر حکومت کو شہریوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنانے کیساتھ ساتھ شہریوں اور پرائز بانڈز ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اس طرح کے اچانک فیصلے ملک میں سرمایہ کاری کو روکنے میں اہم کردار ادا کرینگے اور لوگوں کا حکومتی سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے سے اعتماد ختم ہوگا یادرہے کہ 7500روپے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 3مئی بروز سوموار کو ہونا تھی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -