محکمہ مال:افسروں، عملے کو ریکوری  ٹارگٹ پورا کرنیکی ہدایت‘ مراسلہ روانہ 

  محکمہ مال:افسروں، عملے کو ریکوری  ٹارگٹ پورا کرنیکی ہدایت‘ مراسلہ روانہ 

  

  خانیوال (بیورو نیوز)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام میں محکمہ(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

 مال کے عملہ کو واجبات کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ گندم کی خرید کے سلسلہ میں محکمہ مال اپنا کردار ادا کرے اور ٹارگٹ کے ہدف میں معاونت کریں۔ ا س سلسلہ میں تمام ضلعی افسران کو اگاہ کر دیا گیا ہے 

محکمہ مال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -