میپکو آپریشن،81بجلی چوروں کو رگڑا، مقدمات، کارروائی شروع

  میپکو آپریشن،81بجلی چوروں کو رگڑا، مقدمات، کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)بجلی چورں کے خلاف میپکو کا کریک ڈان جاری ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی چوری کرنے والے 81 صارفین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ تفصیل کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایس ڈی او میپکوز نے عملے کے ہمراہ تھانہ اقبال آباد سٹی خانپو صدرِ خانپور ظاہر پیر سہجہ لیاقت پور تبسم شہید پکالاڑاں شیدانی اور تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کی حدود قیصر بوہان محمود آباد ڈیرہ (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)
شمس ٹب بوہان فتح پور پنجابیاں تاج گڑھ ماڈل ٹان ظاہر پیر پیپل والی موری سٹیلائٹ ٹاون تیمور کالونی غزالی ٹان کوٹلہ پٹھان گلووالی کوٹلہ خان لاڑ موضع گھنیاں کوٹلہ ماہی فیض آباد ماڑی اللہ بچایا موضع عظیم شاہ نواں کوٹ لعلووالا کوٹلہ مدھو ملک پور مرادواہ موضع موری غازی پور بستی محمد خان موضع سہجا بستی کھوکھراں کوٹلہ معززین کیمل پیر احمد یار ٹانوری اللہ آباد چک 30 اے چک 141 اے چک 46 اے پکالاڑاں موضع مجاوراں چک 119 این پی کوٹلہ نیازی باہن والا جن پور کجکی والا ترنڈہ محمد پناہ بیٹ مراد چک 133 این پی اور موضع ڈنڈن آٹ کے علاقوں میں کامیاب چھاپے مارکر ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی چوری کرنے والے 81 صارفین محمد نواز شفقت حسین محمد حسن بلال احمد محمد ادریس تاج محمد زاہد علی حاجی عبدالرزاق خدا بخش عزیز اللہ اللہ بخش لیاقت علی پرویز احمد حبیب اللہ محمد رمضان ظفر اقبال محمد ہاشم محمد حسنین نثار احمد محمد ولید رحمت اللہ ظفر اقبال عبدالمالکخلیل احمدیاسین مشتاق احمد عبدالعزیزفیاض احمد اور محمد شاہد وغیرہ کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور انکی برقی تنصیبات کاٹ دیں ایس ڈی او میپکوز کے تحریری مراسلوں پر پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
بجلی چوری