سابق جنرل سیکرٹری اخبارفروش یونین  ملک نورمحمد اتیرا انتقال کرگئے، نمازجنازہ  میں سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت   ٹکاخان عباسی کا ورثا سے اظہار افسوس

  سابق جنرل سیکرٹری اخبارفروش یونین  ملک نورمحمد اتیرا انتقال کرگئے، ...

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر)ممبر آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن ملک عرفان اتیرا،ملک عمران اتیرا،ملک عدنان اتیرا کے(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

 والد،ملک یعقوب اتیرا کے بڑے بھائی سابق جنرل سیکرٹیری اخبار فروش یونین ملک نور محمد اتیرا علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ شاہی مسجد عیدگاہ میں علامہ فاروق خان سعیدی نے پڑھائی،نماز جنازہ میں معروف سماجی شخصیت خواجہ محمد اقبال،خواجہ محمد الیاس،سابق ایم این اے شیخ طارق رشید،حافظ اقبال خاکوانی،ملک انور علی،ضرار خان، راؤ مظہر اسلام،شیخ ناصر محمود، رانا وحید مصطفی،خالد خان مہمند،مظہر جاوید،امجد اتیرا، مظہر لاشاری، عمران یوسف، پروفیسر عنایت قریشی،اشرف قریشی، وقاص قریشی، وسیم انصاری، وجاہت منگانہ،رانا گلزار، ظفر سیال، شبیر گرو،الطاف گرا، رانا خضر حیات،صدر اخبار فروش اے ڈی بھیں، جنرل سیکرٹیر ی رانا اقبال،سرپرست اعلی شیخ صلاح الدین،ملک نواز اتیرا، جنوبی پنجاب اخبار فروش رہنما ناصر لنگاہ،ممتاز خان،چوہدری فاروق،رانا نصیر بابر،فرید لیہ،اعجاز جوئیہ،اللہ وسایا چانڈیہ،نیوز ایجنٹس،اکبر ساہ گردیزی، ملک عباس، ملک ریاض،ملک وحید،ملک فرقان، ملک عمران اعظم،ملک ایوب،نذر بھٹی، شیخ نعیم،فرید ڈوگر،ملک اجمل، ملک ریحان، سرکولیشن منیجرمبین حیدر،زوہیب بھٹی، شاہد ثنا،بشیر بھٹی، یوسف خان،ملک سیلم، حماد عبدالستار،سنئیر اخبار فروش رہنما ملک اشفاق،حاجی بشیر اتیرا، مولانا ظفر علی خان، حاجی ریاض بھٹی، ملک اجمل،رانا حسن بخش نون، رانا محمد اکرم، ناصرقریشی، منظور نشتر،نوید ڈمرہ،عبدالرحمن عابد،ذوالفقار خان،حاجی شہزاد،مسعود الحسن مٹھو،احمد مختار ملک،نثار خان،ذوالفقا رخان، اقبال شاہ،ملک محبوب پرویز،عبدالرزاق بھٹی،عبدالستار بھٹی، عاشق کھیڑا، ریاض غوری، اللہ یار اتیرا، رمضان اتیرا، رانا علی حسن،محمد بخش اتیرا، شاہد اتیرا، غلام حسین بھیں،ملک نذر بھیں،ملک اللہ ڈیوایا بھیں،طارق اتیرا، حبیب اتیرا، ڈاکٹر بشیر اتیرا، حق نواز اتیرا، نعمان اتیرا، شانی اتیرا، سعادت اتیرا، منیر اتیرا، اکرام اتیرا، فرید بھیں،ملک گل شیر،جاوید شاہ،صابر نقوی،معظم بھٹہ،طارق جمال، صوفی نواز،علی شاہ نقوی سمیت سیاسی وسماجی شخصیات،اخبار فروشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،دریں اثنا تاحیات سیکرٹری جنرل آل پاکستان اخبار فروش قیڈریشن ٹکا خان عباسی نے اپنے تعزیتی پیغام میں ممبر فیڈریشن ملک عرفان اتیرا کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک نور محمد اتیرا مرحوم نے نہ صرف ملتان بلکہ جنوبی پنجاب میں اخبار فروش برادری کے لئے خدمات دیں وہ ایک وفادار،دیانت دار اور عظیم رہنما تھے امید ہے کہ ممبر فیڈریشن ملک عرفان اتیرا اپنے والد بزگوار کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اخبار فروش برداری کی خدمت کرتے ہوئے مرحوم کے عظم کو جاری رکھیں گے۔

اخبار فروش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -