کرونا وائرس‘ جیلوں میں ملاقاتوں پرپابندی 

کرونا وائرس‘ جیلوں میں ملاقاتوں پرپابندی 

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)کرونا وباء کے پیش نظر حکومت نے جیلوں میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے کرونا کے پیش نظر جیلوں میں جہاں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی ہے وہاں پر عدالتوں میں پیشیاں بھی روک دی گئی ہیں تاکہ کرونا وائرس کی وباء کو روکنے میں مدد مل سکے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -