کرونا کی تیسری لہر،پنجاب بھرمیں ڈرائیونگ  لائسنسوں کے اجراپردوماہ کیلئے پابندی

کرونا کی تیسری لہر،پنجاب بھرمیں ڈرائیونگ  لائسنسوں کے اجراپردوماہ کیلئے ...

  

 رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)کووڈ19کی تیسری لہرکے پیش نظرپنجاب بھرمیں ڈرائیونگ لائسنسوں کے اجرا پردوماہ کے لئے پابندی لگادی گئی۔ہیڈآف ٹریفک پولیس پنجاب کے حکم پرایس ایس پی ہیڈکوارٹرزڈاکٹر(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

بشیرجمیل کے دستخطوں سے پنجاب بھرکے چیف ٹریفک افسروں کے نام جاری کئے گئے مراسلے میں کہاگیاہے کہ صوبہ میں کووڈ19کی حالیہ و باکے پیش نظر ہرقسم کیڈرائیونگ لائسنس کے پروسیچرٹریننگ،ٹیسٹنگ،اجرا اورتجدید پرفوری طور دوماہ کیلئے پابندی عائدکردی گئی ہے۔

تیسری لہر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -