شہریوں کو گھروں میں اعتکاف بیٹھنے کی ہدایت 

      شہریوں کو گھروں میں اعتکاف بیٹھنے کی ہدایت 

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال سمیت ملک بھر میں لاکھوں فرزند اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے اس سال کرونا کی بڑھتی(بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

 ہوئی وباء کے پیش نظر مساجد میں کرونا ء ایس او پیز کے تحت کم تعدا د میں لوگ اعتکاف بیٹھیں گے جبکہ زیادہ تر لوگ کو گھروں میں اعتکاف کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اعتکاف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -