نوشہرہ‘ جرائم پیشہ افراد کیخلاف نوشہرہ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن 

نوشہرہ‘ جرائم پیشہ افراد کیخلاف نوشہرہ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن 

  

نوشہرہ (بیورو رپورٹ)جرائم پیشہ افراد کیخلاف نوشہرہ پولیس کا سرچ اہنڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ بدستور جاری۔نوشہرہ کینٹ کی حدود میں کامیاب کاروائیاں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کے خصوصی احکامات پر SHO تھانہ نوشہرہ کینٹ ظفر خان کا نفری کے ہمراہ تھانہ کینٹ کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن مجرمان اشتہاریوں کے ٹھکانوں پر چھاپے لگائے گئے  02 اشتہاریوں سمیت 23 مشتیہ گرفتاردوران سرچ آپریشن لیڈیز پولیس کی موجودگی میں گھر گھر تلاشی کے دوران 06 غیرقانونی رہائش پذیر کرایہ دار گرفتار مقدمات درج۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -