وزیر دفاع تعزیت کیلئے اکبرپورہ آئے

وزیر دفاع تعزیت کیلئے اکبرپورہ آئے

  

نوشہرہ (بیورو رپورٹ)ڈیفنس منسٹر پرویز خان خٹک اور سابق ڈسٹرکٹ ناظم اعلی اشفاق احمد خان  اج اکبرپورہ میں DSPسید اسمعیل شاہ سید وکیل شاہ  ٹرایفک انچارج نوشہرہ سید جمیل شاہ کی چاچی کے وفات پر فاتح خوانی کی اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔اس موقع پر ملک علی خان میاں انعام دوست پرویز ڈاریکٹر ہایر ایجوکیشن ملک مقصود ملک  کامران اور دیگر ورکرز بھی موجود تھے۔

مزید :

صفحہ اول -