مکہ کے ہسپتال سے اغوا کیا گیا نومولود بازیاب، غیر ملکی خاتون گرفتار

مکہ کے ہسپتال سے اغوا کیا گیا نومولود بازیاب، غیر ملکی خاتون گرفتار

  

 مکہ المکرمہ(آئی این پی) سعودی عرب میں مکہ پولیس نے ہسپتال سے اغوا ہونے والے نومولود کو بازیاب کر کے اغوا کار غیر ملکی عورت کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس نے مغوی برمی نومولود کو ہسپتال پہنچا دیا جبکہ اغوا کار عورت سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

نومولود بازیاب

مزید :

صفحہ آخر -