قلات، 2گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 3افراد جاں بحق  2خواتین سمیت 15زخمی 

قلات، 2گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 3افراد جاں بحق  2خواتین سمیت 15زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قلات (آئی این پی) بلوچستان کے ضلع قلات میں 2گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 3افراد جاں بحق جبکہ 2خواتین سمیت 15زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے قریب بینجہ کے مقام پر وڈھ سے آنے ویگن اور پک اپ گاڑی میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 2خواتین سمیت 15افرادخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا جبکہ زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
قلات حادثہ 

مزید :

صفحہ آخر -