پیپلز پارٹی نےہمیشہ صحافتی اداروں کی مضبوطی کے لیے آواز اٹھائی ، ناصر حسین شاہ

پیپلز پارٹی نےہمیشہ صحافتی اداروں کی مضبوطی کے لیے آواز اٹھائی ، ناصر حسین ...
پیپلز پارٹی نےہمیشہ صحافتی اداروں کی مضبوطی کے لیے آواز اٹھائی ، ناصر حسین شاہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا طلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے عالمی یو م صحافت کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صحافتی اداروں کی مضبوطی کے لئے آواز اٹھائی ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آزاد صحافت کسی بھی معاشرے کی اصلاح میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے،سندھ حکومت نے اظہار آزادی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔آزادی صحافت پر اعلانیہ و غیر اعلانیہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

مزید :

قومی -