”ن لیگ نے بیلٹ پیپرز فوج کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کر دیاہے اور ۔۔“اسد عمر نے پیغام جاری کر دیا 

”ن لیگ نے بیلٹ پیپرز فوج کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کر دیاہے اور ۔۔“اسد عمر ...
”ن لیگ نے بیلٹ پیپرز فوج کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کر دیاہے اور ۔۔“اسد عمر نے پیغام جاری کر دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اسدعمر نے کراچی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے ن لیگ کی جانب سے کیئے گئے مطالبے پر اپنا رد عمل جاری کر دیاہے ۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مہینوں طوفان اٹھا رکھا تھا کہ فوج نے 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کرا دی، لندن میں بیٹھے میاں صاحب فوج کی سیاست میں مداخلت کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے ، این اے 249 کراچی ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سامنا ہوا ہے اور اب ن لیگ نے بیلٹ پیپرز فوج کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کر دیاہے ۔

مزید :

قومی -