دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان خوفناک تصادم، ہلاکتیں

دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان خوفناک تصادم، ہلاکتیں
دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان خوفناک تصادم، ہلاکتیں
سورس:   File Photo

  

ڈھاکہ (ویب ڈیسک)  بنگلادیش کے دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں ریسکیو اہلکاروں نے پانچ افراد کو بچا لیا جبکہ 26 ہلاک ہو گئے، لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -