جہانگیر ترین کے گھر ہم خیال اراکین کا اجلاس، کیاکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

جہانگیر ترین کے گھر ہم خیال اراکین کا اجلاس، کیاکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ؟ ...
جہانگیر ترین کے گھر ہم خیال اراکین کا اجلاس، کیاکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادی علی ترین کی ضمانت میں عدالت نے 19 مئی تک توسیع کر دی ہے ، عدالت میں پیشی کے بعد جہانگیر ترین کے گھر پر ہم خیال اراکین کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد کی صورتحال پر غورکیا جارہاہے ۔

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ جہانگیر ترین کے گھر میں جاری اجلاس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد صورتحال کو عید تک دیکھنے کا فیصلہ کی اگیاہے ۔ اراکین نے رائے دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی یقین دہانی پر اراکین فی الوقت خاموش ہیں ، فی الحال کوئی بات نہ کی جائے جس سے معاملات بگاڑی کی طرف جائیں ، بیرسٹر علی ظفر کیا رپورٹ پیش کرتے ہیں دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا ، عہد کے بعد جہانگیر رین گروپ مزید اراکین کے ساتھ پاور شور کریں گے ۔ذرائع کا کہناہے کہ چار مزیداراکین اسمبلی نے جہانگیر ترین سے رابطہ کر لیاہے ۔

مزید :

قومی -