منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلے تو شہر میں کرفیو نہیں لگایا جاتا، مریم نواز

منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلے تو شہر میں کرفیو نہیں لگایا جاتا، مریم نواز
منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلے تو شہر میں کرفیو نہیں لگایا جاتا، مریم نواز

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بازار میں دورے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلتے ہیں تو شہر میں کرفیو نہیں لگایا جاتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز کا کہناتھا کہ جب منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلتے ہیں تو شہر میں کرفیو نہیں لگا ہوتا۔ عوام کی خدمت کی ہوتی ہے، کام کیا ہوتا ہے، اس لیے عوام سے چھپ کر خالی دکانوں پر شوٹ نہیں کرنے پڑتے۔ لوگوں سے مل کر محبتیں سمیٹیں جاتی ہیں۔

مزید :

قومی -