اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار سمیت20خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار 

اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار سمیت20خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ...
اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار سمیت20خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں پولیس اہلکار سمیت20 خواتین سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی رورل کے مطابق ملزم خواتین کو بے ہوش کرنے کے لیے کلوروفام کا استعمال کرتا تھا۔ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزم سے خواتین سے چھینے گئے موبائل فونز و قیمتی اشیاءبھی برآمدکرلی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -