باغ کے تحصیلدار سید قمر کاظمی نے ماسک نہ پہننے پر کئی افراد کو جرمانے کردئیے 

باغ کے تحصیلدار سید قمر کاظمی نے ماسک نہ پہننے پر کئی افراد کو جرمانے کردئیے 
باغ کے تحصیلدار سید قمر کاظمی نے ماسک نہ پہننے پر کئی افراد کو جرمانے کردئیے 

  

 سید وجی الحسن (ڈیلی پاکستان آن لائن )باغ آزادکشمیر میں تعینات دبنگ تحصیلدار سید قمر کاظمی نے شہر کے مختلف داخلی اور خارجی راستوں پر کھڑے ہوکر لوگوں کو ماسک پہننے کی تلقین کی اور جو لوگ ماسک کے بغیر تھے انکو جرمانے عائد کیے۔ قمر کاظمی نے سینکڑوں کی تعداد میں غیر قانونی فلیش لائیٹس والی گاڑیوں کو روکا اور انکی لائٹیں اتروا دیں۔ شہریوں نے انتظامیہ کے اس اقدام کو قابل ستائیش قرار دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -آزاد کشمیر -